مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3618
باب: ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟
في القراءة في الظهر قدر كم
حدیث نمبر: 3618
٣٦١٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: (يعدل) (١) الظهر بالفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ظہر فجر کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [س، ك]: (تعدل).