حدیث نمبر: 36188
٣٦١٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون (قال) (١): أخبرنا مالك بن أنس عن سالم أبي النضر قال: لما توفي سعد أمرت عائشة أن يمر به عليها فتستغفر له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد کا انتقال ہوا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حکم فرمایا کہ ان کا جنازہ ان کے پاس سے لے کر جایا جائے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کیلئے دعائے مغفرت فرمائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) منقطع؛ سالم لم يدرك عائشة.