حدیث نمبر: 36187
٣٦١٨٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن إياس بن معاوية قال: جلست إلى سعيد بن المسيب فقال لي: ممن أنت؟ قلت: من مزينة، قال: (إني) (١) (لأذكر) (٢) يوم نعى عمر ابن الخطاب النعمان على المنبر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ کے پاس بیٹھا تھا انہوں نے مجھ سے پوچھا آپ کن لوگوں میں سے ہو ؟ میں نے کہا مزینہ سے ہوں، فرمایا مجھے وہ دن یاد ہے جب حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے منبر پر حضرت نعمان رضی اللہ عنہ کے انتقال کی اطلاع دی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (لأني).
(٢) في [أ]: (له ذكرني).