حدیث نمبر: 36186
٣٦١٨٦ - حدثنا شيخ لنا قال: أخبرنا الأعمش قال: هلك إبراهيم وهو ابن ثمان وأربعين، قال الأعمش: هلك سعيد بن جبير وهو ابن ست وأربعين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ کا اڑتالیس سال کی عمر میں انتقال ہوا حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کا چھپالیس سال کی عمر میں انتقال ہوا۔