حدیث نمبر: 36186
٣٦١٨٦ - حدثنا شيخ لنا قال: أخبرنا الأعمش قال: هلك إبراهيم وهو ابن ثمان وأربعين، قال الأعمش: هلك سعيد بن جبير وهو ابن ست وأربعين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رضی اللہ عنہ کا اڑتالیس سال کی عمر میں انتقال ہوا حضرت اعمش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کا چھپالیس سال کی عمر میں انتقال ہوا۔