حدیث نمبر: 36183
٣٦١٨٣ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: أخبرت الحسن بموت الشعبي فقال: ﵀، واللَّه إن كان من الإسلام لبمكان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو حضرت شعبی رضی اللہ عنہ کی وفات کی اطلاع دی تو فرمایا : اللہ ان پر رحم فرمائے، خدا کی قسم اسلام میں ان کا بڑا مقام و مرتبہ تھا۔