حدیث نمبر: 36182
٣٦١٨٢ - حدثنا ابن فضيل عن ابن أبجر قال: أخبرت الشعبي بموت إبراهيم فقال: (رحمه) (١) اللَّه أما إنه ميتا أفقه منه حيًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ کو ابراہیم رحمہ اللہ کی وفات کی اطلاع دی تو فرمایا، اللہ ان پر رحم فرمائے، بیشک وہ مرنے کے بعد زندہ حالت سے زیادہ فقیہ ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (يرحم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36182
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12349، ترقيم محمد عوامة: 34605»