حدیث نمبر: 36181
٣٦١٨١ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن شعبة عن يزيد بن أبي زياد قال: مروا بجنازة أبي عبد الرحمن على أبي جحيفة فقال: استراح واستريح منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبدالرحمن کا جنازہ حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے لے کے گزرے تو آپ نے فرمایا : انہوں نے سکون پایا اور ان سے لوگوں نے سکون حاصل کیا۔