حدیث نمبر: 36175
٣٦١٧٥ - حدثنا الحسن بن موسى الأشيب عن أبي هلال عن قتادة قال: آخرهم موتا بالمدينة جابر بن عبد اللَّه، وآخرهم موتا بالبصرة أنس بن مالك، وآخرهم موتا بالكوفة عبد اللَّه بن أبي أوفى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ میں سب سے آخر میں حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، بصرہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور کوفہ میں حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کا۔