حدیث نمبر: 36176
٣٦١٧٦ - حدثنا الحسن بن موسى عن أبي هلال عن قتادة أن أبا بكر توفي وهو ابن خمس وستين سنة، وأن عمر قتل وهو ابن إحدى وخمسين، وأن عثمان قتل وهو ابن تسع أو ثمان وثمانين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کا پینسٹھ سال کی عمر میں انتقال ہوا، حضرت عمر اکاون سال کی عمر میں شہید ہوئے، حضرت عثمان نواسی یا اٹھاسی سال کی عمر میں شہید ہوئے۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يدرك أبا بكر وعمر وعثمان.