حدیث نمبر: 36171
٣٦١٧١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: قال لي شقيق بن سلمة: يا سليمان، لو رأيتني ونحن هراب من خالد بن الوليد يوم بزاخة، فوقعت عن البعير فكادت تندق عنقي، فلو مت يومئذ كانت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت شقیق بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا اے سلیمان ! اگر تو مجھے دیکھ لیتا جنگ بزاخہ کے دن میں حضرت خالد بن ولید سے بھاگنے والوں میں شامل تھا، میں ایک کنویں میں گرپڑا، قریب تھا کہ میں مرجاتا اگر میں مرتا تو میں جہنم میں ہوتا۔