حدیث نمبر: 36170
٣٦١٧٠ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل قال: رأيت زر بن حبيش في المسجد تختلج لحياه من الكبر، وهو يقول: أنا ابن عشرين ومائة سنة.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زربن حبیش رحمہ اللہ کو مسجد میں دیکھا ان کے جبڑے بڑھاپے کی وجہ سے تھر تھرا رہے تھے، فرمایا کہ میری عمر ایک سو بیس سال ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36170
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34593»