حدیث نمبر: 36169
٣٦١٦٩ - حدثنا محمد بن عبيد حدثنا إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت زر بن حبيش وقد أتى عليه عشرون ومائة سنة، وإن لحييه ليضطربان من الكبر، ورأيت أبا عمرو الشيباني وقد أتى عليه تسع عشرة ومائة سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زر بن حبیش رحمہ اللہ کو دیکھا اس وقت ان کی عمر ایک سو بیس سال تھی، اور ان کے جبڑے بڑھاپے کی وجہ سے ہل رہے تھے، اور میں نے ابو عمرو الشیبانی کو دیکھا اس وقت ان کی عمر ایک سو انیس سال تھی۔