حدیث نمبر: 36168
٣٦١٦٨ - حدثنا خالد بن مخلد حدثنا سليمان بن بلال قال: حدثني ربيعة بن أبي عبد الرحمن قال: سمعت أنس بن مالك يقول: بعث رسول اللَّه ﷺ على ⦗٩٢⦘ رأس أربعين، فأقام (بمكة) (١) عشرًا، وبالمدينة عشرا، وتوفي على رأس ستين (سنة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک ارشاد فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کو چالیس سال کی عمر میں نبوت عطا کی گئی، آپ دس سال مکہ میں رہے، اور دس سال مدینہ میں رہے، اور ساٹھ سال کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (بكة).
(٢) سقط من: [هـ].