حدیث نمبر: 36149
٣٦١٤٩ - حدثنا ابن عيينة عن مسعر عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: كان خباب من المهاجرين، وكان (ممن) (١) يعذب في اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق بن شہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سے تھے اور ان کو اللہ کی راہ میں بہت تکالیف دی گئیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].