حدیث نمبر: 36150
٣٦١٥٠ - حدثنا محمد بن (فضيل) (١) عن أبيه قال: سمعت كردوسا يقول: ألا إن خباب بن الأرت أسلم سادس ستة كان له سدس الإسلام (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کردوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الارت چھٹے نمبر پر اسلام لانے والوں میں سے تھے آپ کیلئے اسلام کا چھٹا حصہ تھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (فضل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36150
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ كردوس تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5681، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39350، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3613، ترقيم محمد عوامة: 34573»