حدیث نمبر: 36148
٣٦١٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: أعطوهم ما سألوا إلا خبابا فجعلوا يلزقون ظهره بالرضف حتى ذهب (ماء متنيه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو انہوں نے مانگا ان کو دیا سوائے حضرت خبیب رضی اللہ عنہ کے وہ ان کی پشت کو گرم پتھر کے ساتھ لگاتے اور آپ کو اذیت دیتے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کے خصیوں کا پانی ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (ما مسه).