حدیث نمبر: 36146
٣٦١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن (أبي) (١) مالك الأشجعي عن سالم قال: قلت لابن الحنفية: أبو بكر كان أول القوم إسلاما؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے عرض کیا لوگوں میں حضرت ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں ؟ فرمایا کہ نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36146
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34097، 38539، 39354، ترقيم محمد عوامة: 34569»