حدیث نمبر: 36146
٣٦١٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن (أبي) (١) مالك الأشجعي عن سالم قال: قلت لابن الحنفية: أبو بكر كان أول القوم إسلاما؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے عرض کیا لوگوں میں حضرت ابوبکر پہلے اسلام لانے والے ہیں ؟ فرمایا کہ نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].