حدیث نمبر: 36132
٣٦١٣٢ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: جمعت المحكم على عهد رسول اللَّه ﷺ، قال: قلت له: وما المحكم؟ قال: المفصل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کے دور میں تفصیلات کو جمع فرمایا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ المحکم سے کیا مراد ہے ؟ فرمایا تفصیلات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت میں دس سال کا تھا۔