حدیث نمبر: 36133
٣٦١٣٣ - وزاد غير هشيم: وقبض وأنا ابن عشر (١).مولانا محمد اویس سرور
ہشیم کے علاوہ دوسرے راوی نے یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت میں دس سال کا تھا۔
حواشی
(١) هكذا رواه أبو عوانة عند البخاري (٥٠٣٥)، وأحمد (٢٢٨٣)، وشعبة عند أحمد (٢٦٠١)، والطيالسي (٢٦٣٩).