مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36084

باب: تستر کا بیان

ما ذكر في تستر

حدیث نمبر: 36084
٣٦٠٨٤ - حدثنا (شاذان قال: حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن أبي عمران (الجوني) (٢) عن أنس أنهم لما فتحوا تستر قال: (وجدنا) (٣) رجلا أنفه ذراع في التابوت، كانوا يستظهرون (و) (٤) (يستمطرون) (٥) به، فكتب أبو موسى إلى عمر ابن الخطاب بذلك، فكتب عمر: إن هذا نبي من الأنبياء والنار لا تأكل الأنبياء، (و) (٦) الأرض لا ⦗٦٣⦘ تأكل الأنبياء، فكتب (إليه) (٧) أن انظر أنت و (رجل من) (٨) أصحابك -يعني أصحاب أبي موسى- فادفنوه في مكان لا يعلمه أحد غيركما، قال: فذهبت أنا وأبو موسى فدفناه (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم نے تستر کو فتح کیا تو ہم نے تابوت میں ایک آدمی پایا جس کی ناک ایک ذراع لمبی تھی۔ وہ لوگ اس کے ذریعے غلبہ اور بارش طلب کیا کرتے تھے۔ حضرت ابو موسیٰ نے اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا تو حضرت عمر نے جواب میں فرمایا کہ یہ انبیاء میں سے ایک نبی ہیں، آگ انبیاء کو نہیں کھاتی اور زمین انبیاء کو نہیں کھاتی۔ اور انہیں کسی ایسی جگہ دفن کردو جہاں تمہارے اور تمہارے ایک ساتھی کے سوا کوئی نہ جانتا ہو۔ چناچہ میں اور حضرت ابوموسیٰ ان کی میت کو لے کر گئے اور اسے دفن کردیا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، هـ].
(٢) في [جـ]: (الجون).
(٣) في [ط، هـ]: (فوجد).
(٤) في [أ، ب]: (أو)، وفي [جـ]: (لو).
(٥) في [ط، هـ]: (يستطرون).
(٦) في [جـ]: (أو).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36084
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34511»