مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36058
باب: سیدنا نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان
في توجيه النعمان بن مقرن إلى نهاوند
حدیث نمبر: 36058
٣٦٠٥٨ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة عن حبيب بن الشهيد عن محمد قال: لما حمل النعمان قال: واللَّه ما وطئنا (كتفيه) (١) حتى ضرب في القوم (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جب حضرت نعمان نے حملہ کیا تو خدا کی قسم ابھی ہم ان کے کندھوں تک بھی نہیں پہنچے تھے کہ وہ دشمن کے درمیان جاکر وار کرنے لگے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (النصه).