مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36011
باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
في أمر القادسية وجلولاء
حدیث نمبر: 36011
٣٦٠١١ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن سعد بن عبيدة عن البراء قال: أمرني عمر أن أنادي بالقادسية لا ينبذ في دباء ولا (حنتم) (١) ولا مزفت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے حکم دیا کہ میں قادسیہ میں یہ اعلان کروں کہ کدو کے بنے ہوئے برتن، سبز گھڑے اور تارکول چڑھے برتن میں نبیذ نہیں بنائی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ]: (خنتم).