مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36010

باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان

في أمر القادسية وجلولاء

حدیث نمبر: 36010
٣٦٠١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم قال: مروا على رجل يوم القادسية وقد قطعت يداه ورجلاه وهو يفحص وهو يقول: ﴿مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا﴾ [النساء: ٦٩]، قال: فقال: من أنت يا عبد اللَّه؟ قال: أنا امرؤ من الأنصار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ قادسیہ کی جنگ میں ایک آدمی کے پاس سے گزرے اس کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیئے گئے تھے۔ وہ تڑپ رہا تھا اور قرآن مجید کی اس آیت کی تلاوت فرما رہے تھے : { مَعَ الَّذِینَ أَنْعَمَ اللَّہُ عَلَیْہِمْ مِنَ النَّبِیِّینَ وَالصِّدِّیقِینَ وَالشُّہَدَائِ وَالصَّالِحِینَ وَحَسُنَ أُولَئِکَ رَفِیقًا } ان کے پاس سے گزرنے والے ایک شخص نے پوچھا کہ اے اللہ کے بندے ! آپ کون ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ میں ایک انصاری ہوں۔

حواشی
(١) منقطع، سعد بن إبراهيم لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البعوث والسرايا / حدیث: 36010
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35997، ترقيم محمد عوامة: 34439»