مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36008
باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
في أمر القادسية وجلولاء
حدیث نمبر: 36008
٣٦٠٠٨ - حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن الشعبي قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية: إني قد بعثت إليك أهل الحجاز وأهل اليمن، فمن أدرك منهم القتال قبل أن (يتفقؤا) (١) فأسهم لهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت سعد کے نام ایک خط لکھا جس میں لکھا کہ میں آپ کی طرف حجاز والوں کو اور یمن والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو مقتولین کی لاشیں پھٹنے سے پہلے قتال میں آ پہنچے اسے مال غنیمت میں سے حصہ دیجئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ينفيؤا)، وتقدم (ينقضوا).