مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36004
باب: جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
في أمر القادسية وجلولاء
حدیث نمبر: 36004
٣٦٠٠٤ - قال حصين: كان ملكهم رستم من أهل آذربيجان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ ان کے بادشاہ رستم کا تعلق آذربائیجان سے تھا۔
حواشی
(١) مجهول.