مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البعوث والسرايا
في قتال أبي عبيد (مهران) وكيف كان (أمره) باب: سیدنا ابو عبید(ابن مسعود ثقفی رضی اللہ عنہ )کی مہران میں جنگ اور اس کی تفصیلات کا بیان
حدیث نمبر: 35997
٣٥٩٩٧ - حدثنا محبوب القواريري عن حنش بن الحارث النخعي قال: ثنا أشياخ النخع أن جريرًا لما قتل مهران نصب أو رفع رأسه على رمح (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنش بن حارث نخعی قبیلہ کے بزرگوں سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت جریر نے جب مہران کو قتل کیا تو اس کے سر کو ایک نیزے پر نصب کردیا تھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة الأشياخ.