حدیث نمبر: 3595
٣٥٩٥ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: صليت خاف عرفجة فربما قرأ بـ: المائدة في الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عرفجہ کے پیچھے نما زپڑھی ہے، وہ اکثر فجر میں سورة المائدۃ پڑھا کرتے تھے۔
٣٥٩٥ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: صليت خاف عرفجة فربما قرأ بـ: المائدة في الفجر.حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عرفجہ کے پیچھے نما زپڑھی ہے، وہ اکثر فجر میں سورة المائدۃ پڑھا کرتے تھے۔