حدیث نمبر: 35918
٣٥٩١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحرب خدعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ تو خفیہ چال چلنے کا نام ہے۔
٣٥٩١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحرب خدعة" (١).حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ تو خفیہ چال چلنے کا نام ہے۔