حدیث نمبر: 35914
٣٥٩١٤ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن الزهري عن عبد الرحمن بن كعب ابن مالك عن أبيه قال: كان رسول اللَّه ﷺ إذا أراد غزوة ورى بغيرها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب جہاد کے سفر پر روانہ ہونے کا ارادہ فرماتے تو کسی دوسرے سفر کے ساتھ تو ریہ فرما دیتے، (یعنی جہاد کے سفر کو مخفی رکھتے) ۔