مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في القوم يحاصرون القوم فيطلبون الأمان، فيقول القوم: نعم، ويأبي عليهم بعضهم باب: لشکر کسی قوم کا محاصرہ کر لے پھر وہ لوگ امن طلب کریں اور وہ لشکر امن دینے پر رضا مند بھی ہو جائیں لیکن کچھ لوگ امن لینے سے انکار کر دیں
حدیث نمبر: 35911
٣٥٩١١ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: سمعت عمرو بن أبي قيس يذكر عن ⦗٥٢٧⦘ مطرف قال: (سألنا) (١) الحكم، قلت: الملك من ملوك خراسان يصالح من السبي على رؤوس معلومة؟ قال: ما كان من صلح فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ خراسان کے بادشاہوں میں ایک بادشاہ قیدی سے معلومات کی بنیاد پر صلح کرتا ہے ؟ فرمایا : صلح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (سألت).