مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها باب: ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 359
٣٥٩ - حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن (سعيد) (٢) عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن: أنهما كانا يكرهان فضل طهورها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حسن بصری عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کو ناپسندیدہ خیال کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) في [خ، د، هـ]: (عن شعبة).