حدیث نمبر: 35892
٣٥٨٩٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن أبي جعفر قال: لا تبيتن في بيت وحدك، فإن الشيطان أشد ما يكون (بك) (١) ولوعا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تنہا رات مت گزارو، بیشک شیطان زیادہ شوقین ہے جو کچھ تیرے پاس ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35892
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35892، ترقيم محمد عوامة 34329)