حدیث نمبر: 35882
٣٥٨٨٢ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آئبون تائبون، لربنا حامدون.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم تیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م جب سفر سے لوٹتے تو یہ دعا پر ھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ۔” ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں “

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35882
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35882، ترقيم محمد عوامة 34319)