حدیث نمبر: 35793
٣٥٧٩٣ - حدثنا وكيع عن عمرو بن عثمان عن أبي بردة قال: سمعته يقول: كتب رسول اللَّه رير إلى رجل من أهل الكتاب: أسلم أنت، فلم يفرغ النبي ﷺ من ⦗٤٩٥⦘ كتابه حتى أتاه كتاب من ذلك الرجل يقرأ على النبي ﷺ (السلام) (١) فيه، فرد النبي ﷺ السلام في أسفل كتابه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اھل کتاب میں سے ایک شخص کو خط لکھا تو أَسْلِم أَنْتَ لکھا ابھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خط لکھ کر فارغ نہ ہوئے تھے کہ اسی شخص کا خط آگیا وہ پڑھ کر سنایا گیا تو اس میں سلام لکھا ہوا تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کے خط کے آخر میں سلام کا جواب دے دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35793
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو بردة تابعي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35793، ترقيم محمد عوامة 34231)