مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
الحبيس تنتج، ما سبيل نتاجه؟ باب: وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 35757
٣٥٧٥٧ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: (إن) (١) حبست ناقة في سبيل اللَّه فولدها (بمنزلتها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اونٹنی جو وقف ہے بچہ جن دے تو اس کا بچہ بھی اس کے مقام میں ہے (بچہ بھی وقف شمار ہوگا) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (إذا).
(٢) في [هـ]: (بمنزلها).