مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في النهي عن تقليد الإبل الأوتار باب: اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 35742
٣٥٧٤٢ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا مالك بن أنس عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن عباد بن تميم عن أبي بشير الأنصاري قال: كنا مع النبي ﷺ في بعض أسفاره فأرسل رسولًا: لا يبقى في عنق بعير قلادة من وتر إلا قطعت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی اکرم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد بھیج کر اعلان کروایا کہ : اونٹ کی گردن میں کمان کی تانت کو کاٹے بغیر قلادہ مت باندھو۔