حدیث نمبر: 35720
٣٥٧٢٠ - حدثنا أبو أسامة عن الجريري عن أبي نضرة عن أبي سعيد قال: الضيافة ثلاثة أيام وما وراء ذلك فهو صدقة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مہمان نوازی تین دن ہے اس کے بعد وہ صدقہ ہے۔
٣٥٧٢٠ - حدثنا أبو أسامة عن الجريري عن أبي نضرة عن أبي سعيد قال: الضيافة ثلاثة أيام وما وراء ذلك فهو صدقة (١).حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مہمان نوازی تین دن ہے اس کے بعد وہ صدقہ ہے۔