حدیث نمبر: 35557
٣٥٥٥٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد بن سيرين أنهما كرها بيع المغانم حتى (تقسم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد d بھی غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل اس کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يقسم).
٣٥٥٥٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد بن سيرين أنهما كرها بيع المغانم حتى (تقسم) (١).حسن اور محمد d بھی غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل اس کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔