حدیث نمبر: 35552
٣٥٥٥٢ - حدثنا إسحاق بن منصور عن شريك عن يعلى بن عطاء (عن أبيه) (١) عن ابن عباس قال: لا بأس أن يبيع الرجل نصيبه من المغنم قبل أن يقسم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تقسیم غنیمت سے قبل اپنے حصہ کی بیع کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ].
(٢) مجهول.