مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما جاء عن النبي ﷺ أن (المغانم) أحلت له باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے غنیمت کو حلال کر دیا گیا تھا
حدیث نمبر: 35545
٣٥٥٤٥ - حدثنا هشيم بن بشير قال: أخبرنا سيار قال: ثنا يزيد الفقير قال: أخبرنا جابر بن عبد اللَّه أن رسول اللَّه ﷺ قال: ["أحلت لي الغنائم، ولم تحل لأحد قبلي" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میرے لیے غنیمت کا مال حلال کردیا گیا جب کہ مجھ سے قبل کسی نبی کے لیے حلال نہیں کیا گیا تھا۔