مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في الأمير يأذن لهم في (السلب) أم لا باب: امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 35517
٣٥٥١٧ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن (النهبة) (١) في الغنيمة إذا أذن لهم أميرهم، فكره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ غنیمت میں لوٹی ہوئی چیز کے متعلق جب کہ ان کا امیر ان کو اجازت دے دے ؟ حضرت زھری نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الهبة).