حدیث نمبر: 3551
٣٥٥١ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم أن محمد بن علي كان يقول: لا يصلي الرجل إلا وهو مُخَمّرُ عاتقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ آدمی کو کندھے ڈھانپ کر نماز پڑھنی چاہئے۔
٣٥٥١ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم أن محمد بن علي كان يقول: لا يصلي الرجل إلا وهو مُخَمّرُ عاتقه.حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ آدمی کو کندھے ڈھانپ کر نماز پڑھنی چاہئے۔