حدیث نمبر: 355
٣٥٥ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: اغتسل بعض أزواج النبي ﷺ في جفنة، فجاء رسول اللَّه ﷺ ليغتسل منها، أو ليتوضأ، فقالت: يا رسول اللَّه إني كنت جنبا، فقال النبي ﷺ: "إن الماء لا يجنب" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ نے ایک بڑے برتن پانی سے غسل فرمایا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پانی سے غسل یا وضو فرمانے لگے تو انہوں نے عرض کیا ” یا رسول اللہ ! میں حالت جنابت میں تھی “ آپ نے فرمایا ” پانی ناپاک نہیں ہوتا “

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 355
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مضطرب، أخرجه أحمد (٢١٠٢) وأبو داود (٦٨) والترمذي (٦٥) وابن ماجه (٣٧٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 355، ترقيم محمد عوامة 355)