مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟ باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
حدیث نمبر: 35413
٣٥٤١٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: لم يكن أحد من علمائنا يسهم للبرذون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے علماء میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو ترکی النسل کو حصہ دینے کا قائل ہو۔