مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟ باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
حدیث نمبر: 35411
٣٥٤١١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن يزيد (ابن) (١) جابر عن مكحول قال: للهجين سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ھجین گھوڑے کے لیے بھی غنیمت میں ایک حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).