مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟ باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
حدیث نمبر: 35409
٣٥٤٠٩ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: (للمقرف) (١) سهم -وهو الهجين- ولصاحبه سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مقرف گھوڑے کے لیے ایک حصہ ہے (ایسا گھوڑا جو دو نسلی ہو) اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (للمعروف).