مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من غزا بالمشركين وأسهم لهم باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
حدیث نمبر: 35380
٣٥٣٨٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: أدركت الأئمة -ثم ذكر نحوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ میں نے ائمہ کو پایا۔ پھر آپ رحمہ اللہ نے مذکورہ حدیث ذکر فرمائی۔