مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من غزا بالمشركين وأسهم لهم باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
حدیث نمبر: 35378
٣٥٣٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحسن بن صالح عن الشيباني أن سعد بن مالك غزا (بقوم) (١) من اليهود فرضخ لهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ یہود کے چند لوگوں کو جہاد کے لیے لے گئے پھر آپ نے ان کو تھوڑا سامال بھی عطا کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بناس).
(٢) منقطع؛ الشيباني لا يروي عن سعد، أخرجه البيهقي ٩/ ٣٧.